**_کراچی میں آج رات سے سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے اور کل سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔_**
**_موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔_**
**_موسمیاتی تجزیہ کار کی پیش گوئی کے مطابق مغربی نظام کے زیر اثر رات 12 بجے کے بعد کراچی سمیت سندھ کے متعدد علاقوں میں ہوا کے رخ کی تبدیلی کا امکان ہے۔_**
**_خیال رہے کہ کراچی میں آج صبح خنک ہوائیں چلتی رہیں اور دھند بھی شہر کے مختلف مقامات پر دیکھی گئی۔_**
0 Comments