کراچی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کم ہو کر 3لاکھ 56ہزار600روپے ہو گئی۔10گرام سونے کی قیمت 943روپے کم ہو کر 3لاکھ 5ہزار727روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ11ڈالر کم ہو کر 3339ڈالر فی اونس ہے۔
0 Comments