ویب ڈیسک: سندھ سرکار نے یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کے روز عام چھٹی ہوگی، پیر کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے، بلدیاتی کائونسلز اور دیگر اتھارٹیز میں بھی چھٹی ہوگی۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

0 Comments