... فرانسیسی ننگی فلموں کی اداکارہ "جیمی سکیرچ " تھوڑے ہی عرصے میں بہت امیر ہوگئی

ads

فرانسیسی ننگی فلموں کی اداکارہ "جیمی سکیرچ " تھوڑے ہی عرصے میں بہت امیر ہوگئی

فرانسیسی ننگی فلموں کی اداکارہ "جیمی سکیرچ " تھوڑے ہی عرصے میں بہت امیر ہوگئی۔ اُس نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا۔
لیکن جب وہ افریقہ کے دورے پر گئی اور وہاں کے لوگوں کی غربت دیکھی،
تو اُس نے اپنی ساری دولت افریقہ کے ایک بین الاقوامی فلاحی ادارے کو عطیہ کر دی۔
پھر وہ اپنے گھر میں بیٹھ گئی اور دن رات شراب کی لت میں ڈوبی رہی۔
2016 میں، صرف 30 سال کی عمر میں وہ فوت ہوگئی۔
اُس کے میز پر بہت سی کتابیں اور تحریریں رکھی تھیں۔
ایک نامکمل خط کی آخری سطر یہ تھی:
**"یہاں لوگ جسم کو ننگا کرنے کے لیے لاکھوں روپے دیتے ہیں،
لیکن کسی غریب کے برہنہ جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتا”۔

Post a Comment

0 Comments