... کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس وقت آپ بالکل آرام سے بیٹھے ہوئے ہو اور آپ کہیں کوئی حرکت نہیں کر رہے تو آپ بالکل غلط ہے۔۔۔۔

ads

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس وقت آپ بالکل آرام سے بیٹھے ہوئے ہو اور آپ کہیں کوئی حرکت نہیں کر رہے تو آپ بالکل غلط ہے۔۔۔۔




 کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس وقت آپ بالکل آرام سے بیٹھے ہوئے ہو اور آپ کہیں کوئی حرکت
 نہیں کر رہے تو آپ بالکل غلط ہے۔۔۔۔

..............(اے ای آئی کی معلومات)..........

کیونکہ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اس وقت آپ جس زمین پر بیٹھے ہوئے ہو وہ 1600 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی محور کی گرد گھوم رہی ہے صرف یہی نہیں بلکہ یہ زمین سورچ کے گرد 107000 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے، اب جن لوگوں کو اس بات کی سمجھ نہیں آئی تو اس کی مثال ایک سپن گیند جیسی ہے جس طرح ایک گیند سپنر کے ہاتھ سے نکلنے کے بعد بیٹسمین کی طرف بھی جارہی ہوتی ہے اور اپنی محور کے گرد بھی گھوم رہی ہوتی ہے۔

جس سورج کے گرد ہماری زمین گھوم رہی ہے وہ سورج خود 720000 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ملکی وے کہکشاں کے سینٹر میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول کے چکر کاٹ رہے ہے، اور وہ بلیک ہول ہماری سورج اور ملکی وے کے تمام ستاروں اور سیاروں کو لیکر 100 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک گریٹ اٹریکٹر کی طرف حرکت کرہی ہے، میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی نہیں بلکہ فی سیکنڈ کی بات کرہا ہوں۔ اب اس کا مطلب یہ پوسٹ پڑھتے پڑھتے آپ نے لاکھوں کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر لیا۔

اس کے باوجود بھی بہت سے حرکات ہے لیکن میں فل وقت کے لیے اس پر ہی ختم کرتا ہوں،

اور ایک بات زہن نشین کرلے کہ یہ ساری حرکات ہم خود بھی کر رہے ہیں لیکن ہم اس لیے محسوس نہیں کرتے کیونکہ ایک تو یہ بہت ہی متوازن حرکات ہے جس میں سیکنڈز کے 1000 ویں حصے کا بھی فرق نہیں آتا اور دوسری بات ہمیں گریویٹی نے اس زمین اور سولر سسٹم کے ساتھ چپکھایا ہوا ہے وگر نہ اگر ایک لمحے کے لیے بھی گرویوٹی نہ ہو تو ہم ہوا میں ایسے بکھر جائیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے، اور اسی کے ساتھ مجھے قرآن کی وہ آیت یاد آگئی کہ

اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًا

کیا ہم نے زمین کو سمیٹھنی والی نہیں بنائی؟

 

 

 

 

Post a Comment

0 Comments