... پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی

ads

پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی

پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کے حکم پر پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔

پٹرول کی قیمت میں کمی کے حکم کا اطلاق آج شب 12 بجے ہو جائے گا۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے برقرار رہے گی


Post a Comment

0 Comments