... اینڈرائیڈ سے آئی فون پر ڈیٹا کی منتقلی کیسے ہوتی ہے؟

ads

اینڈرائیڈ سے آئی فون پر ڈیٹا کی منتقلی کیسے ہوتی ہے؟

 

سمارٹ فونز کا تمام تر دارومدار ان کے آپریٹنگ سسٹم پر ہوتا ہے۔ اینڈرائیڈ فون اور آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم الگ ہوتے ہیں اور ان کے طریقہ کار بھی مختلف ہوتے ہیں جن کی بنیاد پر فون میں انسٹال ایپلی کیشنز کام کرتی ہیں۔ 

عربی میگزین سیدتی کے مطابق الگ آپریٹنگ سسٹم ہونے کی وجہ سے اینڈرائیڈ فون سے آئی فون میں ڈیٹا کی منتقلی کا امر قدرے دشوار ہو جاتا ہے۔ ڈیٹا کی منتقلی کے مراحل کو جاننے کے لیے ذیل میں بعض اہم نکات پیش کیے جا رہے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے بآسانی اپنے فون کے ڈیٹا کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔ 


**ڈیٹا منتقلی کے چار آسان طریقے:**

1. **موو ٹو آئی ایس او:** 

2. **اینڈرائیڈ سے آئی فون ڈیٹا منتقلی ایک کلک سے:**

3. **رابطوں، ای میلز، کیلنڈرز کو اینڈرائیڈ سے آئی فون میں منتقل کرنا:**

4. **آئی ٹیونز کے ذریعے میوزک، تصاویر اور ویڈیوز کو آئی فون میں ارسال کرنا:**

**اینڈرائیڈ سے آئی فون میں ڈیٹا منتقل کرنے کے مراحل:**


**پہلا طریقہ: ایپل کمپنی نے ’اینڈرائیڈ ایپ‘ لانچ کی ہے جسے ’موو ٹو آئی او ایس‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے ذریعے بآسانی تمام ڈیٹا آئی فون میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ طریقہ صرف نئے ماڈل کے آئی فون کے لیے کارآمد ہوتا ہے تاہم اس کے ذریعے میوزک یا موبائل میسجز اٹیچمنٹ کو منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے لیے آپ کو اپنے آئی فون کی سیٹنگز میں جا کر وہاں سے تمام فائلز کو سلیکٹ کرنا ہو گا۔ بعدازاں اسے آئی فون میں منتقل کرنے کے لیے سینڈ ٹو آئی فون کے آپشن کو کلک کریں۔ اپنے آئی فون کو سیٹ کرنے کے بعد اب اینڈرائیڈ فون کو آن کریں جہاں ’موو ٹو آئی او ایس‘ کے آپشن کو ایکیٹو کریں اور ہدایات کو فالو کریں۔


**دوسرا طریقہ: اگر آپ محدود فائلز یا ویڈیوز کو ہی منتقل کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں یہ دوسر


Post a Comment

0 Comments