... حکومت کا مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنےکا فیصلہ

ads

حکومت کا مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کرنےکا فیصلہ

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسیحی ملازمین کو کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل دفتر کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔


وزارت خزانہ کے خط میں کہا گیا ہے کہ مسیحی ملازمین کو کرسمس سے پہلے تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے۔

وزارت خزانہ نے ہدایت کی ہے کہ مسیحی ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 20 دسمبر تک ادا کردی جائے۔

Post a Comment

0 Comments